the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اس بار جہاں ایس پی۔ کانگریس اتحاد کے درمیان انتخابی مہم کی کمان پرینکا اور ڈمپل سنبھال رہی ہیں، وہیں سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو ارپنا یادو بھی لکھنؤ کی کینٹ سیٹ سے سماج وادی پارٹی کی امیدوار ہیں۔ اسی درمیان سیاسی گھرانے کی ایک اور بہو اپنے امیدواروں کے لئے ووٹ مانگ رہی ہے۔ جی ہاں ہم بات کر رہے راشٹریہ لوک دل کے سربراہ چودھری اجیت سنگھ کی بہو چارو چودھری کی جسے آر ایل ڈی نے



اپنی پارٹی کا اسٹار کمپینر بنایا ہے۔

پیر کو چارو نے باغپت کے چھپرولی اسمبلی سے امیدوار سہیندر رمالا کی حمایت میں روڈ شو کر انتخابی مہم شروع کی۔ چھپرولی، تگانا اور رمالا سمیت درجنوں گاووں میں روڈ شو کر چارو نے آر ایل ڈی کے امیدوار کو جتانے کی اپیل کی۔

وہیں 403 نشستوں پر امیدوار لڑانے کے سوال پر چارو نے کہا کہ کتنی سیٹ ملتی ہے یہ عوام ہی طے کریں گے۔ ساتھ ہی جب ان سے ایس پی اور كانگریس کے اتحاد پر سوال کیا گیا تو انہوں نے کچھ بھی بولنے سے انکار کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.